مشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 87 مکررات 0
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا " مومن کا تحفہ موت ہے" اس روایت کو بیہقی نے شعب الایمان میں نقل کیا ہے۔

Comment