Announcement

Collapse
No announcement yet.

ghusa

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ghusa


    دورِ حاضر کا ذکر ھے کہ ایک بچہ بہت بدتمیز اور
    غصے کا تیز تھا- اسے بات بے بات فوراً غصہ آجاتا ،والدین نے اسے کنٹرول کرنے کی بہت کوشش کی لیکن
    کامیاب نہ ھوئے ۔ایک روز اس کے والد کو ایک ترکیب سوجھی انھوں نے اپنے بیٹے کو کیلوں کا ایک ڈبہ لا کے دیا اور گھر کے پچھلے حصے کی دیوار کے پاس لے جا کر کہنے لگے "بیٹا جب بھی تمہیں غصہ آئے - اس میں سے ایک کیل نکال کر یہاں دیوار میں ٹھوک دینا ‘‘- پہلے دن لڑکے نے دیوار میں 37 کیلیں ٹھوکیں- ایک دو ھفتے گزرنے کے بعد بچہ سمجھ گیا کہ غصہ کنٹرول کرنا آسان ھے لیکن دیوار مین کیل ٹھونکنا خاصا مشکل کام ھے۔
    اس نے یہ بات اپنے والد کو بتائی-والد نے مشورہ دیا کہ اب جب تمھیں غصہ آئے اور تم اسے کنٹرول کر لو تو ایک کیل دیوار میں سے نکال دینا -لڑکے نے ایسا ھی کیا اور بہت جلد دیوار سے ساری کیلیں جن کی تعداد 100 سے بھی زیادہ ھو چکی تھی ،نکال لیں
    باپ نے بیٹے کا ھاتھ پکڑا اور اس دیوار کے پاس لے جا کر کہنے لگے، بیٹا تم نے اپنے غصے کو کنٹرول کر کے بہت اچھا کیا لیکن ذرا اس دیوار کو غور سے دیکھو! یہ پہلے جیسی نہیں رھی ھے- اس میں یہ سوراخ کتنے برے لگ رھے ھیں- جب تم غصے میں چیختے چلاتے ھو اور الٹی سیدھی باتیں کرتے ھو تو اس دیوار کی مانند تمھاری شخصیت پر بھی برا اثر پڑتا ھے
    تم انسان کے دل میں چاقو گھونپ کر اسے باھر نکال سکتے ھو لیکن چاقو باھر نکالنے کے بعد تم ہزار بار بھی معذرت کرو ،معافی مانگو، اس کا کوئی فائدہ نہیں ھو گا-وہ زخم اپنی جگہ باقی رھے گا
    یاد رکھو زبان کا زخم چاقو سے بدتر اور دردناک ھے
    sigpicNever say “HI” instead
    say ASSALAM-O-ALAIKUM
    Never say “BYE” instead
    say “ALLAH HAFIZ”.
    Do not ignore your reality, u r MUSLIM

  • #2
    jazaqallah

    Our Lord! grant us good in this world

    and good in the hereafter,
    and save us from the chastisement of the fire


    Comment


    • #3
      anyone translate in english

      Comment


      • #4
        Hadrat Anas Radi ALLAH Taala Anhu reported that the Messenger of Allah Peace And Blessings Be Upon Him has said, “Everything has a heart, and the heart of the Qur’an is Yasin. Allah records anyone who recites Yasin as having recited the Qur’an ten times.”
        [Sunan Tirmidhi, Vol 2, Page 116 - Sunan Daarimi, Vol 2, Page 336]

        Comment


        • #5

          Comment

          Working...
          X