Announcement

Collapse
No announcement yet.

Laug apni namaazo k heefazat kartay hai

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Laug apni namaazo k heefazat kartay hai

    Laug apni namaazo k heefazat kartay hai






    اے اللہ تو درود بھیج محمد پر اور ان کے آل پراور ان کے تمام ساتھیوں پر
    اے اللہ مجھے میرے والدین کو تمام زندہ و مُردہ مومن و مسلم مرد و عورتوں کو بخش دے
    یہاں تک کہ انہوں نے ہلاکت کے آثار پر بھی اُسے نہ چھوڑا


    یہاں تک کہ انہوں نے کھنڈرات میں بھی اُسے نہ چھوڑا


    انہیں قید کیا جانے لگا تو بھی اُسے نہ چھوڑا



    اپاہچ (لنگڑے لولے) لوگوں نے بھی اسے نہ چھوڑا





    قریب البلوغ لڑکوں نے بھی اُسے نہ چھوڑا



    بچوں نے بھی اُسے نہ چھوڑا





    آپ کیوں اُسے چھوڑ دیتے ہیں؟؟؟

    کس لئے؟؟؟

    کیا آپ نہیں جانتے کہ وہ نیک اعمال میں سب سے زیادہ پسندیدہ

    سب سے بڑی فرمانبرداری

    اللہ کے قریب کرنے والی چیزوں میں سب سے افضل ہے

    اگر تم نے اس نماز کی حفاظت نہ کی

    اور ویسے تم نے نماز نہ پڑھی جیسے تمہارے رب نے حکم دیا

    تو ایک دن آنے والا ہے تیری نماز پڑھی جائے گی
    اُس وقت تجھ میں یہ طاقت نہ ہوگی کہ فوت شدہ نماز یں پڑھ سکے

    تو اِس گھر میں داخل ہوگا -اکیلا-
    اور تو نہیں پائے گا وہاں سوائے
    تیرے عمل کے- -



    اگر تو پابندی کرنے والا ہے
    اپنے نماز کی-
    تو تیرا رب تجھے عزت بخشے گا

    - تیری موت کے وقت-
    یہ آدمی مسجد نبوی میں سجدہ کی حالت میں وفات پاگیا


    ایک حاجی مکہ میں اس وقت وفات پایا جب وہ اپنے دونوں ہاتھ دعا کے لئے اٹھایا ہوا تھا

    اگر تو – کاہلی کرنے والوں میں سے ہوگا-

    تو عنقریب مرے گا – گھاٹا پانے والوں کی طرح-


    اب تو خیال کر کہ آئندہ کبھی تیری نماز چھوٹنے نہ پائے
    اللہ عزوجل فرماتا ہے:
    بے شک نماز مومنوں پر وقت مقررہ پر فرض ہے
    اے اللہ ہمیں ان لوگوں میں سے بنا جو اپنی نمازوں میں خشوع اختیار کرتے ہیں
    اور ان لوگوں میں سے جو اپنی نمازوں پر ہمیشگی اختیار کرتے ہیں
    اوران لوگوں میں سے جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں
    امید کرتا ہوں کہ اپنی دعاؤں میں نہ بھولیں گے اللہ آپ کو بہتر بدلہ عنایت فرمائے

    اللہ سے سوال کرتا ہوں اس بات کا کہ وہ ان لوگوں کو ہدایت دے جو نمازیں نہیں پڑھتے
    آمين
    حديث مبارک ميں الله كے رسول صلى الله عليه وآله وسلم نے ارشاد فرمايا ہے كہ
    "
    جو كوئى بنده كچهـ بهى كهانے پينے كے بعد الحمدالله كہ كر ايک مرتبہ سورة
    اخلاص يعنى قل هوالله احد كى سورة ايک مرتبہ پڑهے گا اس كے گهر ميں رزق كى
    كشادگى ہوگى اور اس گهر ميں كوئى كبهى فاقہ نہ ہوگا اور جب تک وه كهانا تمہارے
    پيٹ ميں موجود رہے گا اس كها نے كا ايک ايک دانہ الله كا ذكر كرتا رہے گا جس كى
    بركت سے تمہارا چہرا منور رہے گا".
    حضور صلى الله عليه وآله وسلم كا ارشاد ہے كہ وه شخص آباد رہے گا جو حديث سن كر
    دوسروں تک پہنچائے.
    الله تبارک وتعالى ہميں پڑهنے، لكهنے اور سننے سے زياده عمل كرنے كى توفيق
    عطا فرمائے آمين
    Attached Files
    “The soul would have no rainbow had the eyes no tears.”

  • #2
    jazakAllah sis

    very nice sharing
    میں نےجو کیا وہ برا کیا،میں نے خود کو خود ہی تباہ کیا

    جو تجھے پسند ہو میرے رب،مجھے اس ادا کی تلاش ہے

    http://www.123muslim.com/discussion-...d-arround.html

    Comment


    • #3
      Barakallah sis
      “The soul would have no rainbow had the eyes no tears.”

      Comment


      • #4


        i didn't understand thispic
        میں نےجو کیا وہ برا کیا،میں نے خود کو خود ہی تباہ کیا

        جو تجھے پسند ہو میرے رب،مجھے اس ادا کی تلاش ہے

        http://www.123muslim.com/discussion-...d-arround.html

        Comment


        • #5

          Comment


          • #6
            Jub Dam-e-wapasi ho Ya-Allah
            Samne ho Jalwa-e-Mustafa
            Lub pe Ho
            LA ILAHA ILLALLAH MUHAMMEDOUR RASOOLULLAH

            Comment


            • #7
              Barakallah Bhai
              “The soul would have no rainbow had the eyes no tears.”

              Comment

              Working...
              X