PDA

View Full Version : Nabi pak Salalaho Alaiha Waalai Wasalam ki 9 talwaarain



expert
09-30-2010, 05:50 AM
10407


http://i53.tinypic.com/aovtd5.jpgسرکار دو عالم



کی ۹ تلواریں اور انکا تعارف






البتّار



http://i53.tinypic.com/14wdtao.jpg



یہ تلوار سرکارِ دو عالم نبی اکرم حضرت محمد http://i53.tinypic.com/aovtd5.jpg کو یثرب کے یہودی قبیلے (بنو قینقاع ) سے مالِ غنیمت کے طور پر حاصل ہوئی۔ اس تلوار کو (سیف الانبیاء) نبیوں کی تلوار بھی کہا جاتا ہے۔ اس تلوار پر حضرت داؤودؑ، سلیمانؑ، ہارونؑ، یسعؑ، زکریاؑ، یحیٰؑ، عیسیٰؑ اور محمدhttp://i53.tinypic.com/aovtd5.jpg کے اسماء مبارکہ کنندہ ہیں۔ یہ تلوار حضرت داؤودؑ کو اس وقت مالِ غنیمت کے طور پر حاصل ہوئی جب ان کی عمر بیس سال سے بھی کم تھی۔ اس تلوار پر ایک تصویر بھی بنی ہوئی ہے جس میں حضرت داؤودؑ کو جالوت کا سر قلم کرتے دکھایا گیا ہے جو کہ اس تلوار کا اصلی مالک تھا۔ مزید تلوار پر ایک ایسا نشان بھی بنا ہوا ہے جو بتراء شہر کے قدیمی عرب باشندے (البادیون) اپنی ملکیتی اَشیاء پر بنایا کرتے تھے۔ بعض روایات میں یہ بات بھی ملتی ہے کہ یہی وہ تلوار ہے جس سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام اس دنیا میں واپس آنے کے بعد اللہ کے دشمن ’کانے دجال‘ کا خاتمہ کریں گے اور دشمنانِ اسلام سے جہاد کریں گے۔



اس تلوار کی لمبائی 101 سینٹی میٹر ہے ۔



اور آجکل یہ تلوار ترکی کے مشہورِ زمانہ عجائب گھر ’توپ کیپی۔استنبول‘ میں محفوظ ہے۔



اس تلوار کی تصویر ’محمد حسن محمد التھامی‘ کی محفوظات سے لی گئی ہے ۔ اس نے یہ تصاویر ؁1312ھ بمطابق ؁1929ء میں اپنے مقالہ (رسول اللہ ﷺ کی تلواریں اور سامانِ حرب) کے سلسلہ میں بنائیں۔





http://i52.tinypic.com/10i9bme.jpg


http://i52.tinypic.com/2ppzhxt.jpg



المأثور



http://i56.tinypic.com/huocuf.jpg



یہ تلوار حضور پاک http://i53.tinypic.com/aovtd5.jpg کو اپنے والد ماجد کی وراثت کے طور پر نبوت کےاعلان سے قبل ملی تھی۔ یہ تلوار ایک اور نام ’مأثور الفجر‘ سے بھی مشہور ہے۔ آپ ﷺ نے حضرت ابو بکر ؓ کی معیت میں جب یثرب کی طرف حجرت فرمائی تو یہی تلوار آپ ﷺ کے پاس تھی۔ بعد میں آپ ﷺ نے یہ تلوار بمع دیگر چند االالتِ حرب حضرت علی کرم اللہ وجہ کو عطا فرما دیئے تھے۔ اس تلوار کا دستہ سونے کا بنا ہوا ہے اور دونوں اطراف سے مڑا ہوا ہے۔ مزید خوبصورتی کیلئے اس پر زمرد اور فیروز جڑے ہوئے ہیں۔




اس تلوار کی لمبائی 99 سینٹی میٹر ہے ہے ۔



اور آجکل یہ تلوار بھی ترکی کے مشہورِ زمانہ عجائب گھر ’توپ کیپی۔استنبول‘ میں محفوظ ہے۔



اس تلوار کی تصویر ’محمد حسن محمد التھامی‘ کی محفوظات سے لی گئی ہے ۔ اس نے یہ تصاویر ؁1312ھ بمطابق ؁1929ء میں اپنے مقالہ (رسول اللہ http://i53.tinypic.com/aovtd5.jpg کی تلواریں اور سامانِ حرب) کے سلسلہ میں بنائیں۔





http://i52.tinypic.com/10i9bme.jpg


http://i52.tinypic.com/2ppzhxt.jpg



الحتف



http://i54.tinypic.com/2v7ujnm.jpg



یہ تلوار بھی نبی پاک http://i53.tinypic.com/aovtd5.jpg کو یثرب کے یہودی قبیلے بنو قینقاع سے مالِ غنیمت کے طور پر حاصل ہوئی۔ یہ تلوار حضرت داؤودؑ کے مبارک ہاتھوں سے بنی ہوئی ہے جنہیں اللہ تعالٰی نے لوہے کے سازوسامان خاص طور پر ڈھالیں، تلواریں اور دیگر آلالتِ حرب بنانے میں خصوصی مہارت عطا فرمائی تھی۔ حضرت داؤودؑ نے اس تلوار کو ’بتّار‘ سے ملتا جلتا لیکن سائز مین اُس سے بڑا بنایا۔ یہ تلوار یہودیوں کے قبیلے لاوی کے پاس اپنے آباء و اجداد بنو اسرائیک کی نشانیوں کے طور پر نسل در نسل محفوظ چلی آ رہی تھی حتٰی کہ آخر میں یہ ہمارے پیارے نبی http://i53.tinypic.com/aovtd5.jpg کےمبارک ہاتھوں میں مالِ غنیمت کے طور پر پونہچی۔



اس تلوار کی لمبائی 112 سینٹی میٹر اور چوڑائی 8 سینٹی میٹر ہے۔



اور آجکل یہ تلوار بھی ترکی کے مشہورِ زمانہ عجائب گھر ’توپ کیپی۔استنبول‘ میں محفوظ ہے۔



اس تلوار کی تصویر ’محمد حسن محمد التھامی‘ کی محفوظات سے لی گئی ہے ۔ اس نے یہ تصاویر ؁1312ھ بمطابق ؁1929ء میں اپنے مقالہ (رسول اللہ http://i53.tinypic.com/aovtd5.jpg کی تلواریں اور سامانِ حرب) کے سلسلہ میں بنائیں۔





http://i52.tinypic.com/10i9bme.jpg


http://i52.tinypic.com/2ppzhxt.jpg



الذوالفقار



http://i55.tinypic.com/2aimrv7.jpg



یہ تلوار ہمارے پیارے نبی پاک http://i53.tinypic.com/aovtd5.jpg کو غزوہِ بدر میں مالِ غنیمت کے طور پر حاصل ہوئی۔ تاریخی مطالعہ سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ بعد میں آپ ﷺ نے یہ تلوار حضرت علیؓ کو عطا فرما دی تھی۔ غزوہِ اُحد میں حضرت علیؓ اسی تلوار کے ساتھ میدانِ جنگ میں اُترے اور مشرکینِ مکہ کے کئی بڑے بڑے سرداروں کو واصلِ جہنم کیا۔ اکثر حوالے اس بات کا اشارہ دیتے ہیں کہ تلوار خاندانِ حضرت علیؓ میں باقی رہی۔ اس تلوار کی وجہِ شہرت یا تو دو دھاری ہونے کی وجہ سے ہے یا پھر اس پر بنے ہوئے ہوئے دو نوک نقش و نگار کی وجہ سے ہے۔



اور آجکل یہ تلوار بھی ترکی کے مشہورِ زمانہ عجائب گھر ’توپ کیپی۔استنبول‘ میں محفوظ ہے۔



اس تلوار کی تصویر ’محمد حسن محمد التھامی‘ کی محفوظات سے لی گئی ہے ۔ اس نے یہ تصاویر ؁1312ھ بمطابق ؁1929ء میں اپنے مقالہ (رسول اللہ http://i53.tinypic.com/aovtd5.jpg کی تلواریں اور سامانِ حرب) کے سلسلہ میں بنائیں۔





http://i52.tinypic.com/10i9bme.jpg


http://i52.tinypic.com/2ppzhxt.jpg



الرسّوب



http://i55.tinypic.com/afdj08.jpg



یہ تلوار ہمارے پیارے نبی پاک http://i53.tinypic.com/aovtd5.jpg کی ملکیتی 9 تلواروں میں سے ایک تلوار ہے۔ خاندانِ رسول http://i53.tinypic.com/aovtd5.jpg میں یہ تلوار بالکل ویسے ہی محفوظ منتقل ہوتی ریہ جس طرح ’تابوت العہد‘ بنو اسرئیل میں خاندان در خاندان محفوظ رہا اور نسل در نسل منتقل ہوتا رہا۔ تلوار پر سنہری دائرے بنے ہوئے ہیں جن پر حضرت جعفر الصادق رضی اللہ عنہ کا اسم گرامی کنندہ ہے۔



اس تلوار کی لمبائی 140 سینٹی میٹر ہے ۔



اور آجکل یہ تلوار بھی ترکی کے مشہورِ زمانہ عجائب گھر ’توپ کیپی۔استنبول‘ میں محفوظ ہے۔



اس تلوار کی تصویر ’محمد حسن محمد التھامی‘ کی محفوظات سے لی گئی ہے ۔ اس نے یہ تصاویر ؁1312ھ بمطابق ؁1929ء میں اپنے مقالہ (رسول اللہ http://i53.tinypic.com/aovtd5.jpg کی تلواریں اور سامانِ حرب) کے سلسلہ میں بنائیں۔





http://i52.tinypic.com/10i9bme.jpg


http://i52.tinypic.com/2ppzhxt.jpg



المِخذم



http://i51.tinypic.com/358uj2h.jpg



اس تلوار کے حوالے سے دو مختلف آراء سامنے آتی ہیں۔



اول یہ تلواررسول اللہ http://i53.tinypic.com/aovtd5.jpg نے حضرت علیؓ کو عطا فرمائی اور بعد میں اولادِ علی میں وراثت کے طور پر نسل در نسل چلتی رہی۔ دوئم یہ تلوار سیدنا علیؓ کو اہلِ شام نکے ساتھ ایک معرکہ میں مالِ غنیمت کے طور پر حاصل ہوئی۔ اس تلوار پر ’زین الدین العابدین‘ کے الفاظ کنندہ ہیں۔



اس تلوار کی لمبائی 97 سینٹی میٹر ہے۔



اور آجکل یہ تلوار بھی ترکی کے مشہورِ زمانہ عجائب گھر ’توپ کیپی۔استنبول‘ میں محفوظ ہے۔



اس تلوار کی تصویر ’محمد حسن محمد التھامی‘ کی محفوظات سے لی گئی ہے ۔ اس نے یہ تصاویر ؁1312ھ بمطابق ؁1929ء میں اپنے مقالہ (رسول اللہ http://i53.tinypic.com/aovtd5.jpg کی تلواریں اور سامانِ حرب) کے سلسلہ میں بنائیں۔





http://i52.tinypic.com/10i9bme.jpg


http://i52.tinypic.com/2ppzhxt.jpg



القضیب



http://i51.tinypic.com/dy83f4.jpg



یہ تلوارنحیف اور بہت کم چوڑائی والی ہے بلکہ اسی طرح جس طرح کسی تنگ راستے کی مثال دی جاتی ہے۔ یہ تلوار سرکارِ دو عالم http://i53.tinypic.com/aovtd5.jpg کے ہمراہ دفاع یا رفیقِ سفر کے طور پر تو ضرور موجود رہی مگر اس تلوار سے کبھی کوئی جنگ نہیں لڑی گئی۔ تلوار پر چاندی کے ساتھ ’لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ ۔ محمد بن عبداللہ بن عبد المطلب‘ کے الفاظ کنندہ ہیں۔کوئی ایسا تاریخی حوالہ اس بات کی طرف اشارہ نہیں دیتا کہ تلوار کسی طور سے بھی آپ ؐ کی حیاتِ طیبہ میں کسی جنگ میں استعمال ہوئی۔ تلوار ہمیشہ آپ ﷺ کے گھر میں موجود رہی۔ لیکن فاطمینوں کے عہدِ خلافت میں اس تلوار کو استعمال کیا گیا۔



اس تلوار کی لمبائی 100 سینٹی میٹر ہے اور اس تلوار کی میان کسی جانور کی کھال کی بنی ہوئی ہے۔



اور آجکل یہ تلوار بھی ترکی کے مشہورِ زمانہ عجائب گھر ’توپ کیپی۔استنبول‘ میں محفوظ ہے۔



اس تلوار کی تصویر ’محمد حسن محمد التھامی‘ کی محفوظات سے لی گئی ہے ۔ اس نے یہ تصاویر ؁1312ھ بمطابق ؁1929ء میں اپنے مقالہ (رسول اللہ ﷺ کی تلواریں اور سامانِ حرب) کے سلسلہ میں بنائیں۔





http://i52.tinypic.com/10i9bme.jpg


http://i52.tinypic.com/2ppzhxt.jpg



العضب



http://i51.tinypic.com/ka4j95.jpg



یہ تلوار (العضب یعنی تیز دھار والی) پیارے حضرت محمد http://i53.tinypic.com/aovtd5.jpg آپؐ کے صحابی حضرت سعد بن عبادہ الانصاریؓ نے غزوہ اُحد سے قبل تحفہ دی تھی۔ آپؐ نے اُحد والے دن یہی تلوار حضرت ابو دجانہ الانصاریؓ کو عطا فرما دی تاکہ وہ میدانِ جنگ میں اُتر کر اللہ اور اُس کے رسولhttp://i53.tinypic.com/aovtd5.jpg کے دشمنوں پر اسلام کی قوت و عظمت کا مظاہرہ کریں۔



آجکل یہ تلوار مصر کے شہر قاہرہ کی مشہور جامع مسجد الحسین بن علی میں محفوظ ہے۔



اس تلوار کی تصویر ’محمد حسن محمد التھامی‘ کی محفوظات سے لی گئی ہے ۔ اس نے یہ تصاویر ؁1312ھ بمطابق ؁1929ء میں اپنے مقالہ (رسول اللہ ﷺ کی تلواریں اور سامانِ حرب) کے سلسلہ میں بنائیں۔





http://i52.tinypic.com/10i9bme.jpg


http://i52.tinypic.com/2ppzhxt.jpg



القلعی



http://i52.tinypic.com/ws49ox.jpg



لفظ قلعی کا تعلق یا تو شام کے کسی علاقہ سے دکھائی دیتا ہے یا پھر ہندوستان اور چین کے کسی سرحدی علاقے سے ہے۔ جب کہ ایک طبقہ کے علماء یہ بھی دلیل دیتے ہیں کہ کیونکہ قلعی ایک قسم کی دھات کا نام ہے جو دیگر دھاتی چیزوں کو چمکانے یا ان پر پالش چڑھانے کے کام آتی ہے اس تلوار کی وجہ تسمیہ ہو سکتی ہے۔ یہ تلوار ان تین تلواروں میں سے ایک ہے جو ہمارے پیارے نبی حضرت محمد رسول اللہ http://i53.tinypic.com/aovtd5.jpg کو یثرب کے یہودی قبیلے بنو قینقاع سے جنگ میں مالِ غنیمت کے طور پر حاصل ہوئی تھیں۔



اسکے علاوہ اس تلوار کے بارے میں یہ بات بھی کہی جاتی ہے کہ حضور پاک http://i53.tinypic.com/aovtd5.jpg کے دادا حضرت عبد المطلب نے اس تلوار اور سونے کے بنے ہوئے دو ہرنوں کو زمزم کے کنویں سے نکلوایا تھا جو کہ قبیلہ جرہم الحمیریہ (حضرت اسماعیلؑ کا سسرالی قبیلہ) نے یہاں پر ایک زمانہ قبل دفن کئے تھے۔ بعد میں حضرت عبد المطلب نے اس تلوار کو بمعہ دیگر قیمتی سامان (سونا) بیت اللہ میں حفاظت سے رکھوا دیا ۔ تلوار پر دستہ کے قریب یہ الفاظ کنندہ ہیں (ھٍذہ السیف المشرفیی لبیت محمد رسول اللہ : یہ تلوار محمد رسول اللہ http://i53.tinypic.com/aovtd5.jpg کے گھرانے کی عزت کی علامت ہے)۔ تلوار کی خوبصورت میان اسکو دوسری تلواروں میں ایک نمایاں مقام دیتی ہے۔



اس تلوار کی لمبائی 100 سینٹی میٹر ہے ۔



اور آجکل یہ تلوار بھی ترکی کے مشہورِ زمانہ عجائب گھر ’توپ کیپی۔استنبول‘ میں محفوظ ہے۔



اس تلوار کی تصویر ’محمد حسن محمد التھامی‘ کی محفوظات سے لی گئی ہے ۔ اس نے یہ تصاویر ؁1312ھ بمطابق ؁1929ء میں اپنے مقالہ (رسول اللہ ﷺ کی تلواریں اور سامانِ حرب) کے سلسلہ میں بنائیں۔

Naqshbandi
10-17-2010, 02:17 AM
:jazaak:

_knownothing_
11-23-2010, 08:12 AM
jazakAllah sis

rabz
11-27-2010, 04:47 PM
jazakallah sis