Announcement

Collapse
No announcement yet.

ایمان کے متعلق

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایمان کے متعلق




    ایمان کے متعلق
    باب : اچھی ہمسائیگی اور مہمان کی عزت کرنا ایمان میں سے ہے ۔
    سیدنا ابو شریح الخزاعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے ہمسایہ کے ساتھ نیکی کرے اور جو شخص اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے مہمان کے ساتھ احسان کرے اور جو شخص اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اچھی بات کہے ( جس میں بھلائی ہو یا ثواب ہو ) یا چپ رہے ۔

    Our Lord! grant us good in this world

    and good in the hereafter,
    and save us from the chastisement of the fire



  • #2
    ***moved to urdu section***
    میں نےجو کیا وہ برا کیا،میں نے خود کو خود ہی تباہ کیا

    جو تجھے پسند ہو میرے رب،مجھے اس ادا کی تلاش ہے

    http://www.123muslim.com/discussion-...d-arround.html

    Comment


    • #3
      beautiful post

      Comment


      • #4

        Comment

        Working...
        X