حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ے فرمایا جنت میں ایک دروازہ ہے جس کو ریّان کہتے ہیں روزہ دار لوگ بہشت میں اس دروازہ سے جائیں گے روزہ داروں کے سوا اور کوئی اس میں سے نہ جائے گا پکارا جائے گا روزہ دار کہاں ہیں وہ اٹھ کھڑے ہوں گے ان کے سوا اس میں سے کوئی نہ جائے گا جب وہ جا چکیں گے تو دروازہ بند ہو جائے گا کوئی اور اس میں سے نہ جا سکے گا ۔

Book: Fasting (30)
Hadith No: 1897
Narrated By Sahl : The Prophet said, "There is a gate in Paradise called Ar-Raiyan, and those who observe fasts will enter through it on the Day of Resurrection and none except them will enter through it. It will be said, 'Where are those who used to observe fasts?' They will get up, and none except them will enter through it. After their entry the gate will be closed and nobody will enter through it