jazakAllah brother
حضرت زینب بنت جحش (رضی اللہ تعالیٰ عنہا) سے روایت ہے کہ ایک دن رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) گھبرائے اس حال میں نکلے کہ آپکا چہرہ سرخ تھا اور فرما رہے تھے [لا الہ الا اللہ] عرب کے لئے اس شر سے ہلاکت ہو جو قریب آچکا ہے آج یاجوج ماجوج کی آڑ اتنی کھل چکی ہے اور آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے اپنے انگوٹھے اور اس کے ساتھ ملی ہوئی انگلی کا حلقہ بنا کر بتایا. فرماتی ہیں میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول کہ ہم اپنے اندر موجود نیک لوگوں کے باوجود بھی ہلاک ہو جائیں گے آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا ہاں جب فسق وفجور کی کثرت ہو جائے گی۔
[ صحیح مسلم, کتاب الفتن، حدیث:982 ]
Hazrat Zainab Bin Hajash (ra) reported that once Prophet ﷺ come out in a state in which HIS face was red and were receiting LA ILAHA ILLALLAH death for arabs from the evil whic has come closer, today the barrier of Gog and Magog has opened that much and He ﷺ made a circle with his thumb and finger. I said shall all of us will die while having pious people between us? Prophet ﷺ said yes when crime and bad deeds will become often.
[ Sahi Muslim, Kitab Alfitan, Hadith:982 ]
jazakAllah brother
میں نےجو کیا وہ برا کیا،میں نے خود کو خود ہی تباہ کیا
جو تجھے پسند ہو میرے رب،مجھے اس ادا کی تلاش ہے
http://www.123muslim.com/discussion-...d-arround.html