jazakAllah
عبداللہ بن مسعود (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) سے پوچھا گیا، سب سے بڑا گناہ کیا ہے ۔ فرمایا : اَنْ تَجْعَلَ لِلہِ نِدًّ ا وَّ ھُوَخَلَقَکَ ’’ یہ کہ تو کسی کو اللہ کا مد مقابل اور ہمسر ٹھیرائے ، حالانکہ تجھے پیدا اللہ نے کیا ہے ‘‘ ۔ پوچھا گیا اس کے بعد فرمایا ان تقتل ولد کا خشیۃ ان یطعَمَ معک، ’’ یہ کہ تو اپنی اولاد کو اس ڈر سے قتل کرے کہ وہ تیرے ساتھ کھانا کھائے گی‘۔ پوچھا گیا پھر۔ فرمایا اَنْ تزانی حلیلۃ جارک، ’’ یہ کہ تو اپنے ہمسائے کی بیوی سے زنا کرے
[ متفقٌ عليه ] بخاری، مسلم ، ترمذی، نسائی، احمد
Abdullah Bin Masood (ra) narrated that once Prophet ﷺ Muhammad was asked about the biggest sin, it was said to settle partner with ALLAH while you know that he created you. I asked after it? He ﷺ replied to kill your offspring due to the fear of provision, i asked and after it? He ﷺ replied to have sexual relation(adultry) with your neighbour's wife.
[Mutafiq Alaih] Bukhari, Muslim, Trimzi, Nisai, Ahmed
[صحیح مسلم، کتاب کتاب الرویا، حدیث:724 ]
jazakAllah
میں نےجو کیا وہ برا کیا،میں نے خود کو خود ہی تباہ کیا
جو تجھے پسند ہو میرے رب،مجھے اس ادا کی تلاش ہے
http://www.123muslim.com/discussion-...d-arround.html