رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من ترکھا من خشیۃ اللہ جس نے بد نگاہی کو اللہ کے لئے اور اللہ کے پاس موجود انعامات کے حاصل کرنے کی امید میں چھوڑ دیا تو اللہ تعالی اسکی وجہ سے اسکو ایسی عبادت نصیب فر مائیں گے جو اسکو اپنی عبادت اور نظر کی پاکیزگی کا مزہ نصیب کرے گی