رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
جب مرغ کی آواز سنو تو الله سے اس کے فضل کا سوال کیا کرو، کیونکہ اس نے فرشتے کو دیکھا ہے اور جب گدھے کی آواز سنو تو شیطان سے الله کی پناہ مانگو کیونکہ اس نے شیطان کو دیکھا ہے.
صحیح بخاری 3303
جلد صحیح بخاری 3303