▄▀▄.•• ....... H A D E E S ....... ••.▄▀▄

حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا کہ سجدہ میں اعتدال کو ملحوظ رکھو اور اپنے بازو کتوں کی طرح نہ پھیلایا کرو

[ صحیح بخاری، کتاب الاذان، حدیث:822 ]

Narrated Anas Bin Malikؓ that Prophet ﷺ said, be moderate in prostration and do not spread them like dog do (when he sit).

[ Bukhari, Book of Prayers, Hadees:822 ]