jazakallah
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ صحابہ میں سے کچھ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور پوچھا کہ ہمارے دلوں میں وہ وہ خیال گزرتے ہیں کہ جن کا بیان کرنا ہم میں سے ہر ایک کو بڑا گناہ معلوم ہوتا ہے ( یعنی اس خیال کو کہہ نہیں سکتے کیونکہ معاذاللہ وہ خیال کفر یا فسق کا خیال ہوتا ہے جس کا منہ سے نکالنا مشکل معلوم ہوتا ہے ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا تم کو ایسے وسوسے ہوتے ہیں ؟ لوگوں نے کہا جی ہاں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ تو عین ایمان ہے ۔
(sahee muslim)
ایک ھوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے سا حل سے لے کرتابخاکِ کاشغر
BarakAllah sis
ایک ھوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے سا حل سے لے کرتابخاکِ کاشغر
Jazak Allah.. Sis, Allah aapko khush rakhe.
Aameen
BarakAllah brother
ایک ھوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے سا حل سے لے کرتابخاکِ کاشغر
jazakAllah ........................
میں نےجو کیا وہ برا کیا،میں نے خود کو خود ہی تباہ کیا
جو تجھے پسند ہو میرے رب،مجھے اس ادا کی تلاش ہے
http://www.123muslim.com/discussion-...d-arround.html
BarakAllah sis
ایک ھوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے سا حل سے لے کرتابخاکِ کاشغر