Announcement

Collapse
No announcement yet.

Excellence of Sayyiduna Umar Radi Allahu Anho in Quran and Hadith [URDU]‏

Collapse
This is a sticky topic.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Excellence of Sayyiduna Umar Radi Allahu Anho in Quran and Hadith [URDU]‏



    نہیں خوش بخت محتاجان عالم میں کوئی ھم سا ۔۔۔ ملا تقدیر سے حاجت روا فاروق اعظم سا

    ترا رشتہ بنا شیرازہ جمیعت خاطر ۔۔۔ پڑا تھا دفتر دین کتاب اللہ برہم سا
    مراد آئی مرادیں ملنے کی پیاری گھڑی آئی ۔۔۔ ملا حاجت روا ہم کو در سلطان عالم سا









    فدا اے ام کلثوم آپ کی تقدیر یاور کے ۔۔۔ علی بابا ہوا دولہا ہوا فاروق اکرم سا
    غضب میں دشمنوں کی جان ہے تیغ سر افگن ۔۔۔ خروج و رفض کے گھر میں نہ کیوں برپا ہو ماتم سا
    شیاطیں مضمحل ہیں تیرے نام پاک کے ڈر سے ۔۔۔ نکل جائے نہ کیوں رفاض بد اطوار کا دم سا







    ترے جود و کرم کا کوئی اندازہ کرے کیونکر ۔۔۔ ترا اک اک گدا فیض و سخاوت میں ہے حاتم سا
    خدارا مہر کر اے ذرا پرور مہر نورانی ۔۔۔ سیہ بختی سے ہے روز میرا شب غم سا
    تمھارے در سے جھولی بھر مرادیں بھر کر اٹھیں گے ۔۔۔ نہ کوئی بادشاہ تم سا نہ کوئی بے نوا ہم سا







    منائیں عید جو ذی الحجہ میں تیری شہادت کی ۔۔۔ الٰہی روز و ماہ و سن انہیں گزرے محرم سا
    حسن در عالم پستی سر سفعت اگر داری ۔۔۔ بیا فرق ارادت بردر فاروق اعظم سا






    Hadrat Anas Radi ALLAH Taala Anhu reported that the Messenger of Allah Peace And Blessings Be Upon Him has said, “Everything has a heart, and the heart of the Qur’an is Yasin. Allah records anyone who recites Yasin as having recited the Qur’an ten times.”
    [Sunan Tirmidhi, Vol 2, Page 116 - Sunan Daarimi, Vol 2, Page 336]

  • #2
    for sharing gr8 knowledge
    sigpic
    ایک ھوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
    نیل کے سا حل سے لے کرتابخاکِ کاشغر

    Comment


    • #3
      Jazakallh

      Comment


      • #4
        !!
        Click image for larger version

Name:	04-JazakAllah.gif
Views:	5
Size:	226.2 KB
ID:	55242
        **اپنی دُعاؤن میں مُجھ ناچیز کو بھی یاد رکھیں**

        Comment


        • #5
          Mashaallah,subhanallah,jazakallah

          Comment

          Working...
          X