القرآن:
بےشک وہ لوگ جنہوں نے تقوی اختیار کیا جب انہیں شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ پہنچتا ہے تو چونک پڑتے ہیں پھر انہیں صاف نظر آنے لگتا ہے.
اور ان (کفار) کے بھائی وہ انہیں گمراہی میں کھینچتے چلے جاتے ہیں پھر وہ (ان کو بھٹکانے) میں کمی نہیں کرتے.
سورۃ الاعراف (7)
202آیت 201-

Comment