دین کے درجے
دین کے تین درجے ہیں :

1۔ ایمان 2۔ اسلام 3۔ احسان

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ایک روز ہم حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھے کہ اچانک ایک...