Announcement

Collapse
No announcement yet.

Namaz Taravieh Bakhsish ka Zariya

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Namaz Taravieh Bakhsish ka Zariya

    رمضان وہ مبارک مہینہ ہے جس میں الله تعالیٰ اپنے بندوں پر خصوصی رحمتیں اور برکتیں نازل فرماتا ہے شیاتیں کو قید کر کے اپنے کاموں کو نیکی کے کاموں کی رغبت دلاتا ہے تا کے بھلآیی کے کام کرنا ان کے لئے آسان ہو جائے الله تعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کی لئے پیدا کیا ، رمضان وہ مہینہ ہے جس میں حلوص کے ساتھ قیام کرنے پر پچھلے سارے گناہ معاف کرنے کی خوشخبری سنایی گی ہے ، اور عام دنوں میں رات کا قیام کرنا مشکل ہوتا ہے لیکن اس با برکت مہینے میں ، ہمیں یہ آسانی ملتی ہے کے تراویح کی صورت میں راتوں کو قیام کیا جاتا ہے ،

    " الله کے نیک بندے ہمیشہ رات کی عبادت کا اہتمام کرتے ہیں "

    " جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کی راتوں میں قیام کیا اس کے گزشتہ سارے گناہ معاف کر دِیے گئے"(بخاری :37

    اگر ایک لمحے کے لئے سوچیں تو یہ کتنی بڑی بات ہے ، ہمارا رب کتنا مہربان محبت کرنے والا ہے ، الله ج ہمیں ایک موکا دے رہے ہیں کے ہم رمضان کی راتوں میں قیام کر کے اپنے گناہ معاف کروا لیں ، لیکن پھر بی اگر ہم نہ کروائیں تو ہم سےبڑا بعد نصیب کون ہوگا

    تراویح سنت ہے اور جماعت کے ساتھ پڑھنا زیادہ افضل ہے آپ نے اپنے گھر والوں کو بی تراویح کی جماعت میں شریک کیا اور طویل قیام کیا خصوصاً آخری عشرے میں رات کے قیام کے لئے جگایا

    تحقیق تمہارے پاس رمضان آیا ہے یہ برکتوں والا مہینہ ہے الله تعالیٰ نے اس کے روزے تم پر فرض کے ہیں اس میں جنت کے دروازے کھول دِیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دِیے جاتے ہیں اور شیاتینن جکڑ دِیے جاتے ہیں اس میں ایک رات ہے جو ہزار مہینے سے بہتر ہے جو اس کی بھلایی سے محروم رہا تو تحقیق محروم ہی رہا (مسند احمد ٧١٤٨:١٢ )
    My dear ALLAH when I loose hope, Help me to remember that, your love is greater than my disappointments & your plans For my life are better than my dreams..








  • #2

    Comment


    • #3
      sigpic
      ایک ھوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
      نیل کے سا حل سے لے کرتابخاکِ کاشغر

      Comment

      Working...
      X