حدثنا مسدد قال: حدثنا إسماعيل قال: أخبرني عبد الحميد - صاحب الزيادي - قال: حدثنا عبد الله بن الحارث ابن عم محمد ابن سيرين: قال ابن عباس لمؤذنه في يوم مطير: إذا قلت: أشهد أن محمدا رسول الله، فلا تقل: حي على الصلاة، قل: صلوا في بيوتكم، فكأن الناس استنكروا، فقال: فعله من هو خير مني، إن الجمعة عزمة وإني كرهت أن أخرجكم فتمشون في الطين والدحض. راجع : ٦١٦
Narrated Muhammad bin Seereen: On a rainy day Ibn ‘Abbaas said to his Mu’adh-dhin, “After saying, ‘Ash-hadu anna Muhammadan Rasuulullah‘ (I testify that Muhammad is Allah’s Messenger), do not say ‘Hayyaa ‘alas-Salaah‘ [Come for the Salaat (prayer)] but say: ‘Saluu fee buyuutikum‘ (offer Salaat in your houses).” (The man did so.) But the people disliked it. Ibn ‘Abbaas said, “It was done by one who was much better than I (i.e. the Prophet صلى الله عليه وسلم ). No doubt, the Jumu’ah (prayer) is compulsory but I dislike to put you to task by bringing you out walking in mud and slush.
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم سے اسماعیل بن علیہ بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں صاحب الزیادی عبدالحمید نے خبر دی، کہا کہ ہم سے محمد بن سیرین کے چچازاد بھائی عبداللہ بن حارث نے بیان کیا کہ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے اپنے مؤذن سے ایک دفعہ بارش کے دن کہا کہ «أشهد أن محمدا رسول الله» کے بعد «حى على الصلاة» (نماز کی طرف آؤ) نہ کہنا بلکہ یہ کہنا کہ «صلوا في بيوتكم» (اپنے گھروں میں نماز پڑھ لو) لوگوں نے اس بات پر تعجب کیا تو آپ نے فرمایا کہ اسی طرح مجھ سے بہتر انسان (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ) نے کیا تھا۔ بیشک جمعہ فرض ہے اور میں مکروہ جانتا ہوں کہ تمہیں گھروں سے باہر نکال کر مٹی اور کیچڑ پھسلوان میں چلاؤں۔
بخاری شریف۔ حدیث نمبر: 901

Comment