Announcement

Collapse
No announcement yet.

HAPPY WINTER:Hadeeth on Wadu in winter

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • HAPPY WINTER:Hadeeth on Wadu in winter

    happy winter to all muslim brothers and sisters in pakistan
    سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کیا میں تمہیں وہ باتیں نہ بتلاؤں کہ جن سے گناہ مٹ جائیں ( یعنی معاف ہو جائیں یا لکھنے والوں کے دفتر سے مٹ جائیں ) اور ( جنت میں ) درجے بلند ہوں ؟ لوگوں نے کہا کہ کیوں نہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! بتلائیے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وضو کا پورا ( اچھی طرح ) کرنا سختی میں ( جیسے سردی کی شدت میں یا بیماری میں ) اور مسجدوں کی طرف قدموں کا بہت زیادہ ہونا ( اس طرح کہ گھر مسجد سے دور ہو اور بار بار جائے ) اور ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا ۔ یہی رباط ہے ( یعنی نفس کا روکنا عبادت کے لئے )
    ۔
    sigpic
    ایک ھوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
    نیل کے سا حل سے لے کرتابخاکِ کاشغر
Working...
X